کراچی…فاسٹ
بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ وہ وسیم اکرم کے ساتھ کیمپ میں آوٹ سوئنگر
پر کام کررہے ہیں ، چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ
فاسٹ بولنگ کیمپ سے بولرز کو نئی توانائی ملی ہے،وسیم اکرم سے بہت کچھ
سیکھنے کو مل رہا ہیانہوں نے کہا کہ عوام دعا کرے ٹیم لندن میں اچھا پرفارم
کرے گی۔
Wednesday, 24 April 2013
وسیم اکرم کے ساتھ کیمپ میں آوٹ سوئنگر پر کام کررہا ہوں، وہاب ریاض
Posted by Unknown on 19:21 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment