نیویارک…
این جی ٹی… شادی کی تقریب میں خوبصورت جوڑے، دلفریب سجاوٹ اور لذیذ کھانے
لو گوں کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں لیکن ایک نوبیاہتاجوڑے نے کورین سنگر سائی
کے مقبول ترین گانے گینگ نم اسٹائل پر رقص کر کے شادی کی تقریب کو چار
چاند لگا دئیے۔ یہ زندہ دل جوڑا اپنی شادی میں آئے دوستوں اور رشتہ داروں
کو محظوظ کر نے کیلئے کسی اور کا سہارا لینے کے بجائے خود ہی اسٹیج پر
کھڑاہو گیا اوراس گانے کی دھنوں پرسائی(Psy) کے اسٹائل کی ہو بہو نقل کر کے
تقریب کو منفرد بنادیا
Tuesday, 30 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment