Sunday 14 April 2013



شنگھائی… این جی ٹی… چین میں مرکزی شا ہر اہ پر رکھا گیا غبا ر ے نما شفا ف خیمہ سب کی توجہ کی مر کز بن گیا ہے ۔آرپا رصا ف دیکھنے جانے کے قابل مٹیریل سے بنے اس خیمے کو تشہیر ی مقصد کے لیے یہاں نصب کیا گیا ہے جس میں ایک خوبصورت لڑ کی بھی رہا ئش پذ یر ہے ۔ ا س انو کھے خیمے کا مقصد کیمپنگ کے دوران ا یک نئے تجربے کا اضا فہ ہے جس کے ذریعے خیمے میں رہتے ہو ئے بھی با آسا نی چا روں جا نب کے ما حول سے لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment