ہانگ
کانگ…ہانگ کانگ میں بین الاقوامی پنیر فیسٹول منعقد کیا گیا جس میں کئی
اقسام کا پنیر اور اس سے بنی اشیا بھی پیش کی گئیں۔مختلف ممالک کے آئے ہوئے
شیفس نے خوش ذائقہ اور لذید پنیرکے نمونے حاضرین کی خدمت میں پیش کئے اور
خوب داد وصول کی۔ہانگ کانگ سمیت فلپائن، نیدرلینڈ، اسکاٹ لینڈ،فرانس اور
اٹلی کے شفیس کے تیار کردہ 120اقسام کے مختلف پنیر اس فیسٹیول کا حصہ بنائے
گئے جس میں بچوں اور بڑوں نے دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے بڑی تعداد میں
شرکت کی اور اس میلے کو چار چاند لگا دئیے۔
Monday, 22 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment