Friday, 26 April 2013



ترانہ…این جی ٹی …البا نیہ کے ایک فن کا ر نے کا فی کے بیجوں سے ایک عظیم الشا ن مو زیک تیارکیا ہے۔ اس مو زیک کو بنا نے کے لیے ایک سو چالیس کلو گرام کا فی کے بیجوں کا استعما ل کیا گیا ہے۔پچیس فٹ لمبا اور پچیس فٹ چو ڑا یہ موزیک عالمی بھا ئی چا رے کی بھی ایک مثا ل ہے جس میں ایک افریقی ڈرمز،برا زیلی رقاص،یو رپی اکا رڈئین پلیئر ،جا پانی ڈرمر اور امریکی گلو کا ر کی تصا ویر بنا ئی گئیں ہیں ۔ Saimir Strati نامی فنکار کی اس کا وش کو دنیا کے سب سے بڑی کا فی بین مو زیک کی حیثیت بھی حاصل رہی ہے

0 comments:

Post a Comment