کھٹمنڈو…ایڈونچر
کے شوقین افراد کیلئے تیر رفتار اور دیوہیکل جھولے اب پرانی بات ہو گئے
ہیں کیو نکہ نیپال کے گھنے جنگلات میں زندہ دل نو جوانوں کیلئے دنیا کی خطر
ناک ترین ما ؤنٹین زپ سلائیڈنصب کر دی گئی ہے۔اپنی جان جو کھم میں ڈالنے
والے افراد اس سلائیڈ کا کامیاب تجربہ کرنے کیلئے رسیوں سے اپنے جسم کو با
ندھ کر کھلی فضامیں 2ہزار فٹ کی بلندی سے 100میل فی گھنٹہ کی رفتار سے نیچے
کی جانب پھسلتے اور چند منٹوں میں 2کلو میٹر کا فاصلہ طے کر تے ہیں ۔ اس
دوران ذرا سی غلطی یا رسی کے ٹوٹنے کے باعث کھلاڑی گہری کھائی میں گر کر
کسی جانی نقصان سے بھی دوچار ہو سکتے ہیں لیکن کہتے ہیں نہ کہ جب خطروں سے
پیا ر کیا تو ڈرنا کیسا۔۔۔
Friday, 26 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment