بیجنگ
… چین کے شہر فوشون (Fushun) میں ایک انوکھا میوزیم بنایا گیا ہے جہاں صرف
جیلی فش رکھی گئی ہیں۔ چین کے انوکھے جیلی فش میوزیم میں 11 ٹینک رکھے گئے
ہیں جن میں مختلف اقسام کی 3 ہزار جیلی فش موجود ہیں۔ رنگ برنگی روشنیوں
نے میوزیم کو خوبصورت بنا دیا ہے اور بڑی تعداد میں لوگ جیلی فش دیکھنے
کیلئے میوزیم کا رخ کر رہے ہیں۔
Friday, 26 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment