نیویارک…
این جی ٹی… 2001 کی بلاک بسٹر فلم Monsters Inc کے پریکویل
"مونسٹرزیونیورسٹی" کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ والٹ ڈزنی پکچرز کے
تحت بننے والی اس اینیمیٹڈ کامیڈی فلم کے تمام کردار یونیورسٹی میں پڑھتے
اور شرارتیں کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ Kori Rae کی پروڈیوس کردہ اس کامیڈی
فلم میں شامل کمپیوٹر اینیمیٹڈ کرداروں کے ڈائیلاگ ہالی ووڈ کے نامور ایکٹر
جان گڈمین سمیت بِلی کرسٹل اور جولیاسوینی نے اپنی آوازوں میں ریکارڈ
کروائے ہیں جورواں سال 21جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
Tuesday, 16 April 2013
تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم "مونسٹرزیونیورسٹی" کا نیاٹریلر جاری
Posted by Unknown on 22:17 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment