نیویارک…
این جی ٹی… تیراکی سیکھنا جانوروں کیلئے کتنا مشکل کام ہوتا ہے اس بات کا
اندازہ آپکو یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد ہی ہو گا۔ لائف جیکٹ پہنا یہ پالتو کتا
جب سوئمنگ پول میں پہنچا تو پانی کی گہرائی میں جاتے ہوئے انتہائی خوفزدہ
ہو گیا لیکن مالک نے بھی ٹھان لی کہ آج چاہے کچھ بھی ہو جائے کتے کو سوئمنگ
سیکھا کر ہی دم لے گا۔ مالک نے جب کتے کو اس قدر خوفزدہ دیکھا تو اسے اپنی
گود میں اُٹھاکر گہرے پانی میں لے گیا، پھر بس دیکھتے ہی دیکھتے کتے نے
پانی میں پاؤں چلانا سیکھ لئے اور پانی میں ڈوبنے کا خوف دل سے نکلتے ہی
باآسانی تیراکی کرنے لگا۔
Tuesday, 16 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment