Tuesday, 16 April 2013

Fortunate & Un-fortunate

Posted by Unknown on 21:48 with No comments
خوش نصیب اور بد نصیب

جن خوش نصیبوں کے ہاں ہدایت اُترنے والی ہوتی ہےنا، اُن کے ہاں پہلے نیک سُگھڑ اور دین دار بیویوں کی ڈولیاں اُترتی ہیں اور جِن بدنصیبوں کی دُنیا اور دین برباد ہونے ہوتے ہیں اُن کو خُوبصورت، بے دِید و لحاظ، دین اور شرم و حیا سے بیگانہ، بازاری قِسم کی زبان دَراز عورت نُما عفریتوں کے پیچھے لگادیا جاتا ہے ۔۔۔۔

پیا رنگ کالا از بابا یحیٰ خان

0 comments:

Post a Comment