پشاور…پشاور
میں پولیو کے خطرناک وائرس پی ون کی تصدیق ہوئی ہے، عالمی ادارہ صحت کے
مطابق خیبرپختونخوا کے 17علاقوں کے گٹر سے پانی کے نمونے حاصل کئے گئے
تھے،پشاور کے علاقوں لڑما، شاہین ٹاوٴن میں پولیو کے خطرناک وائرس پی ون
وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔عالمی ادارہ صحت نے پشاور میں انسداد پولیو مہم کا
معیار مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور کی 14یونین کونسلز میں پولیو کی
مہم انتہائی غیر تسلی بخش ہے۔
Tuesday, 30 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment