Monday, 1 April 2013

نیویارک…نئی امریکی تحقیق کے مطابق، دو سال یا اس سے کم عمر کے بچوں میں بیماریوں سے بچاوٴ کے لیے اکٹھی کئی ویکسین کے استعمال سے آٹزم میں اضافے کا کوئی تعلق نہیں۔حالیہ اعداد و شمار کے مطابق آٹزم کے خطرے کے پیشِ نظر دس فی صد امریکی اپپنے بچوں کی ویکسینیشن نہیں کراتے۔ایک امریکی ادارے کی تحقیق کے مطابق یہ مفروضہ، غلط ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تقریبا ایک ہزار بچوں پر تحقیق کے بات یہ ثابت ہوا کہ آٹزم اور ویکسی نیشن کا کوئی تعلق نہیں۔

0 comments:

Post a Comment