Sunday, 7 April 2013



ماسکو…این جی ٹی…روس کے دارالحکومت ماسکو میں تین دوستوں کی جانب سے پانچ سال قبل قائم کیے گئے سوویت دور کے آرکیڈ گیمز پر مشتمل میوزیم کو پہلی بار عام عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ کئی ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلے ہوئے اس میوزیم میں دو دہائیوں قبل ایجاد کیے گئے سویت دور کے 40سے زائد آرکیڈ گیم/کمپیوٹر گیمز نمائش کیلئے پیش کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اس میوزیم کو پرائیوٹ رکھا گیا تھا ۔پہلی بار کھلنے والے اس کے دروازوں نے روس سمیت دنیا بھرکے افراد کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

0 comments:

Post a Comment