Sunday, 7 April 2013



سان فرانسیسکو…این جی ٹی… پارک کے داخلی راستے پر تو دروازہ لگا یا جاتا ہے لیکن درخت کو دروازہ لگا ناکچھ عجیب سی بات ہے لیکن سان فرانسیسکو میں ایک پارک ایسا بھی ہے جہاں درخت کو دروازہ لگا کر سب کو حیران کر دیا گیا ہے۔پارک انتظامیہ نے بچوں اور بڑوں کی دلچسپی کو بڑھانے کیلئے ایک درخت کے تنے کے ساتھ لکڑی کا چھو ٹا سا دروازہ لگا دیا ہے جسے دیکھنے کیلئے لو گوں کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کر رہی ہے۔صرف یہی نہیں بلکہ اس دروازے کے اندر خطوط،کر نسی اور دیگر چیزیں رکھی جاتی ہیں جسے کھول کر بچے ان چیزوں کو دیکھتے اور اپنی حیرانگی کاا ظہار کرتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment