Wednesday, 24 April 2013



کراچی…جیو فلمز کے بینر تلے عنقریب ریلیز کے لئے تیار ہے،کراچی میں فلم چنبیلی کا رنگا رنگ پریمئیرہوا ہے،پاکستان بھر کے سینما گھروں میں ایک تحریک کی مانند ابھرنے کو تیار فلم چنبیلی کے شاندار پریمئیر میں کروکاسٹ اور پروڈکشن ٹیم کے علاوہ شو بز کی نمایاں شخصیات اور ستاروں کی بھی بھرپور شرکت کی۔کراچی کے علاوہ عنقریب لاہور میں پریمئیر کے عد فلم چنبیلی جیو فلمز کے بینر تلے پاکستان بھر کے سینما گھروں میں جمعہ 26اپریل سے ریلیز کی جائے گی۔

0 comments:

Post a Comment