روم
…این جی ٹی …دنیا کے تاریخی شہر روم کی سالگر ہ کے مو قع پر شہر ی قدیم
رومیوں کا روپ دھار کر سڑ کو ں پر آ گئے ۔اٹلی کے دارلحکومت روم کی بنیاد
رکھے جانے کے 2766 سال مکمل ہو نے کی خو شی شہر یوں نے روایتی انداز میں جو
ش و خر وش سے منا ئی ۔ اس مو قع پر قدیم انداز کے ملبو سات پہن کرپریڈ نکا
لی گئی جبکہ سڑکوں پر تلوار اور ڈھال تھا م کر مصنو عی جنگ کا مظاہر ہ کر
کے قدیم روم کی یا د تا ز ہ کردی۔ د نیا کے اس قدیم اور تار یخی شہر کی
بنیا د753 قبل ِ مسیح میں رکھی گئی تھی اور جب سے آ ج تک یہ مختلف تہذیبوں
کا گہوار ہ اور تاریخ میں اہم کر دار کا حامل رہا ہے ۔
Wednesday, 24 April 2013
تا ریخی شہر رو م کی سالگرہ،شہر ی قدیم روپ دھار کر سڑ کو ں پر آ گئے
Posted by Unknown on 18:53 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment