بوسٹن....
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بوسٹن دھماکوں کے دوسرے ملزم کو فائرنگ
کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ملزم واٹر ٹاو¿ن کے علاقے میں مشتبہ ملزم کی تلاش
کے دوران مارا گیا۔19 سالہ جوخارسرنائیف کی تلاش میں پولیس نے سرچ آپریشن
کیا تھا، پولیس کے درجنوں اہلکاروں نے کریم کلر کے ایک گھر کو گھیر لیا
تھا۔عینی شاہدین کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں
سنائی دیں تھیں۔اس سے قبل ملزم جوخارسرنائیف کا چھوٹا بھائی کو ہلاک کردیا
گیا تھا جس کے بعد اس کے والد نے بوسٹن پولیس سے دوسرے بھائی کو زندہ
گرفتار کرنے کی اپیل کی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹوں کو پھنسانے کی
کوشش کی جارہی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق فرینکلن اسٹر یٹ میں کشتی میں خون
دیکھ کرپولیس کواطلاع دی گئی۔ جس کے بعد سرچ آپریشن کیا گیا تھا۔ایف بی آئی
کا یہ کہنا ہے کہ وہ اب تک مکمل معلومات سے آگا ہ نہیں ہے تاہم امریکی
میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ملزم کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
Saturday, 20 April 2013
بوسٹن دھماکوں کادوسر املزم بھی ماراگیا،امریکی ٹی وی کادعویٰ
Posted by Unknown on 01:40 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment