اسلام
آباد…سابق صدر پر ویز مشرف کے چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس کی دیوارکا
اوپری حصہ گر گیا۔گرنے والا حصہ جو تقریباً چالیس گز ہے حفاظتی باڑھ کے لئے
بنایا گیا تھا۔فارم ہاؤس کی دیوارکا اوپری حصہ خار دار تار کے ہمراہ گرا،
گرنے والی دیوار کا حصہ نیا بنایا گیا تھا ۔
0 comments:
Post a Comment