ٹوکیو…
جاپان کے ماہرین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نیا اضافہ کرتے ہوئے ایسا
منفرد ویکیوم کلینر تیار کیا ہے جو صفائی کے دوران اپنے مالک سے بات چیت کر
نے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔Cocorobo نامی اس ویکیوم کلینر میں ایسے سنسرز
نصب کیے گئے ہیں جن کی مدد سے یہ با آسانی انسانی آواز کوپہچانتا اور
انگلش،جاپانی اور چینی زبان میں 36سے زائد جملے بولنے کی صلا حیت
رکھتاہے۔آواز سے کنڑول کیے جانے والے اس ویکیوم کلینر میں 1.3میگا پکسل
کیمرہ،وائر لس نیٹ ورکنگ اور LEDلائٹ کی سہولیا ت سے مزین کر کے منفرد
بنادیا گیاہے۔
Monday, 22 April 2013
ویکیوم کلینرروبوٹ جو صفائی اورگفتگو کر نے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے
Posted by Unknown on 19:18 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment