Wednesday, 17 April 2013



ٹوکیو…جا پا نی سائنسدا نو ں نے ایک ایسی پتیلی ایجا د کر لی ہے جس میں کھانا پکا نے کے دوران چمچہ چلا نے کی ضرو رت نہیں ہے ۔ Round and Round Pot نا می اس پتیلی کا اندرونی حصہ اس اندا ز سے تیا ر کیا گیا ہے کہ ابلتا ہو ا پانی اس میں گھو منا شروع ہو جا تا ہے اور جو کچھ بھی اس میں ڈالا جا ئے اسے پکا نے کے لیے چمچہ نہیں ہلا نا پڑ تا ۔

0 comments:

Post a Comment