بیجنگ
…والدین کی ذرا سی عدم توجہ بچوں کو کسی بڑی مصیبت میں ڈال سکتی ہے جسکی
تازہ ترین مثال چین میں دیکھنے کو ملی۔اسی سلسلے کی تازہ ترین خبربھی کچھ
ایسی ہی ہے جہاں چھ سال کی ایک بچی نے اپنا سر دو دیواروں کے درمیان موجود
خلا میں پھنسالیا جسے واپس نکالنا اس کیلئے مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو
گیا۔ بچی کے پھنسے ہوئے سر کو نکالنے کیلئے ریسکیو رضاکاروں کو کافی تگ و
دو کرنا پڑی اور بلاآخر مضبوط دیوار کے کناروں کو توڑکر جگہ بناتے ہوئے بچی
کے جسم کو بحفاظت آزاد کرالیا گیا۔
Wednesday, 17 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment