واشنگٹن....امریکی
صدرباراک اوبامانے کہا ہے کہ معلوم کرکے رہیں گے کہ بوسٹن دھماکے کیوں
اورکیسے کیے گئے۔وائٹ ہاو¿س میں مختصرآن کیمرا بیان میں صدراوباما
کاکہناتھاکہ ابھی بہت سے سوالوں کے جواب باقی ہیں۔یہ بھی پتاکرناہے کہ
ملزمان کی کسی نے مدد کی یایہ ان کاذاتی فعل تھا۔انہوں نے کہا کہ 2نوجوان
امریکی شہری کس وجہ سے دھماکوں میں ملوث ہوئے اس بات کاجاننا بہت ضروری
ہے۔انہوں نے پولیس کی کاکردگی کو بھی سراہا ۔
Saturday, 20 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment