ثابت مسور کی دال
اجزاء
ثابت مسور کی دال آدھا کلو
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
کیری کے سلائس حسب ذائقہ
بگھار بنانے کیلئے۔
تیل آدھا کپ
لہسن چار۔پانچ جوے
زیرہ ایک چائے کا چمچ
پیاز (باریک کٹا) ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
ہری مرچ چار۔پانچ عدد
ثابت کالی مرچ چار۔پانچ عدد
ہرا دھنیا (باریک کٹا)
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
کیری کے سلائس حسب ذائقہ
بگھار بنانے کیلئے۔
تیل آدھا کپ
لہسن چار۔پانچ جوے
زیرہ ایک چائے کا چمچ
پیاز (باریک کٹا) ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
ہری مرچ چار۔پانچ عدد
ثابت کالی مرچ چار۔پانچ عدد
ہرا دھنیا (باریک کٹا)
ترکیب
دال تین گھنٹے کیلئے پانی میں بھگو دیں۔
پھر اسے تیس سے چالیس منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔
اب اس میں لہسن پیسٹ،ہلدی پاؤڈر،لال مرچ،نمک اور کیری کے سلائس شامل کرکے کچھ دیر کیلئے پکائیں۔
بگھار بنانے کیلئے۔
پین میں تیل لیں اور اس میں پیاز ڈال کے ہلکا فرائی کریں۔
اب زیرہ،لہسن،کالی مرچ،نمک ،دھنیا اور ہری مرچ شامل کرکے فرائی کریں۔ اور اسے پکی ہوئی دال میں ڈال دیں۔ اسے زیرہ والے چاول کے ساتھ سرو کریں۔

0 comments:
Post a Comment