Monday, 22 April 2013

Ceruse tree... سفیدے کا درخت

Posted by Unknown on 07:50 with No comments
ایک انٹلکچوئل خاتون باغ میں چہل قدمی کر رہی تھیں۔ وہ ایک درخت کے پاس رُک کر بولیں ۔
"اے حسین سرو! اگر تیرے پاس بولنے کی صلاحیت ہوتی تو تُو مجھے کیا کہتا ؟"
قریب ہی سے ایک صاحب کی آواز آئی...
"غالباً یہ جواب دیتا کہ معاف کیجیے میں سَرو کا نہیں، سفیدے کا درخت ہوں ۔"
^_^

0 comments:

Post a Comment