ریٹرننگ آفیسر نے عمران خان سے سوال کیا کہ
ایک اوور میں کتنی گیندیں پھینکی جاتی ہیں؟
۔
۔
۔
۔
خان: 6 گیندیں ہی پھینکی جاتی ہیں،،،
ریٹرننگ آفیسر نے افسوس سے نفی میں سر ہلایا اور بولا، آپکو اتنا بھی علم نہیں کہ ،
ایک اوور میں ایک ہی گیند کو 6 مرتبہ پھیکا جاتا ہے،
لگتا ہے آپکی ڈگری بھی جعلی ہے،،،،، چلو اندر

0 comments:
Post a Comment