خشک جلد کے لیے
خشک جلد اور خشکی کی وجہ سے سوزش ہو جائے تو درج ذیل نسخہ
بہت مفید رہتا ہے۔
عرق گلاب چار اونس‘ مچھلی کا تیل ایک اونس‘ روغن بادام
ایک اونس۔
ان تینوں اشیاءکو اچھی طرح یکجان کریں۔ پھر اسے جلد پر لگائیں ۔
اگر آپ کی جلد خشک ہے اور جلد پر سوزش محسوس ہوتی ہے تو اس سے بہت فائدہ
ہوگا۔ یہ مرہم جلد کو نرم و ملائم کرتا ہے اور رنگ بھی نکھر آتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment