تروتازہ جلد
جلد کو تروتازہ رکھنے کیلئے گھر میں ماسک زیادہ اچھا رہتا ہے۔
کھیرے کا ماسک ہر قسم کی
جلد کیلئے اچھا ہے۔
ایک چمچ دہی میں چھلکے سمیت کھیرا کدو کش کر کے ڈالیں۔
اس میں ایک چمچ آٹا اور لیموں کے رس کے چند قطرے ملائیں۔
رات کو سوتے وقت اس
ماسک کو لگائیں ‘ بیس منٹ لگا رہنے دیں بعد میں سلاد کے پتوں کو ہلکے نیم
گرم پانی میں ڈال دیں‘ نرم ہونے پر منہ پر رکھ لیں۔ تقریباً آٹھ منٹ بعد
اتار دیں۔
0 comments:
Post a Comment