نرم و ملائم جلد
روز میری ۲۱ اونس‘ لیموں کے چھلکے ایک
اونس‘ پودینہ ایک اونس‘ عرق گلاب ‘بام ایک اونس۔
ان تمام اشیاءکو ملا کر
شیشی میں بند کر دیں۔ چار ہفتے کے بعد محلول کو چھان لیں۔
غسل کے بعد یہ
لوشن ہتھیلی پر ڈال کر چہرے ‘ ہاتھوں‘ بازوﺅں اور تمام بدن پر مل لیں۔ اس
نسخہ سے جسم نرم و ملائم ہو جاتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment