Tuesday, 16 April 2013



نیویارک…این جی ٹی…گو ل روٹی تو سب خواتین بنا لیتی ہیں لیکن اگر پھو ل بو ٹے والی روٹی بنانے کی فر ما ئش کر دی جا ئے تو کیسے پوری کی جا ئے گی ؟جی ہا ں اب ایسے انوکھے بیلن بھی تیا ر کر لیے گئے ہیں جن کی مدد سے رو ٹیوں پر خوبصو رت نقش و نگا ر بھی بنا ئے جا سکتے ہیں ۔ لکڑی کے ان بیلنوں پر لیزرکی شعا عو ں کے ذریعے کٹنگ کر کیا ڈیزا ئنگ کی گئی ہے جو کچن میں ایک خوبصورت اور منفرد اضا فہ ثا بت ہو سکتے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment