ایک خاتون تیز رفتاری سے کار چلاتے ہوئے جا رہی تھی کہ ایک ٹریفک کانسٹیبل نے انہیں روک کر مہذب لہجے میں کہا۔۔۔
"محتـرمـہ نیچـے اُتریں۔ بہت دیر سے میری نظریں آپ پر تھیں ۔"
خاتون نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ۔۔۔
"اوہ! میں سمجھی کہ آپ نے مجھے تیز ڈرایئونگ کی وجہ سے روکا ہے۔"
0 comments:
Post a Comment