Tuesday, 2 April 2013

Murder threats... قتل کی دھمکی

Posted by Unknown on 04:46 with No comments
ایک آدمی پولیس اسٹیشن گیا اور کہنے لگا
جناب رپورٹ درج کریں مجھے فون پر قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
انسپکٹر نے پوچھا کون ہے وہ؟؟
آدمی نے جواب دیا کوئی پی ٹی سی ایل والے ہیں کہتے ہیں کہ اس دفعہ بھی بل نہیں‌بھرا تو
”کاٹ دیں گے“

0 comments:

Post a Comment