محب وطن
" انیہ صرف تم اکیلی محب وطن نہیں ہو ، میں بھی اپنے ملک سے بہت محبّت کرتا ہوں
I realy love Pakistan "
شٹ اپ ریان ! جست شٹ اپ -" انیہ نے اسے ٹوکا . " یہ ملک ہے تمہاری محبوبہ نہیں جسے تم آیی لو یو " کی لوری سنا کر بہلانا چاہ رہے ہو. یہ تمہارا ملک ہے .اسے نام نہاد عشقیہ ڈایالوگ کی نہیں کام کی ضرورت ہے. اسے اپنے اس کھوے ہوے دماغ کی تلاش ہے جو دوسرے ملکوں میں کام کر رہا ہے.
یاد رکھو ! خواص ہمیشہ عوام میں سے نکلتے ہیں اور وہ ویسے ہی ہوتے ہیں جیسے عوام ہوتی ہے. اگر حکمران کرپٹ ہے تو قوم بھی کرپٹ ہے . اور اگر قوم بے ایمان، جھوٹی، سست اور کاہل ہے تو یہ تمام وصف حکمران میں بھی موجود ہوں گے. ایک قوم پر ہمیشہ ویسا ہی سردار مسلّط کیا جاتا ہے جیسی وہ ہوتی ہے . تم گورنمنٹ کو الزام نہیں دے سکتے ریان..
(سانس ساکن تھی از نمرہ احمد)

0 comments:
Post a Comment