Thursday, 11 April 2013

Race... ریس

Posted by Unknown on 00:55 with No comments
ناصر نے اپنے دوست سے پوچھا
تمہارا موبائل بہت اچھا ہے کتنے میں لیا؟؟؟۔۔۔
دوست نے فخر سے جواب دیا ریس میں جیتا ہے۔۔۔
ناصر نے کہا بہت خوب ریس کہاں تھی اور کتنے لوگ ریس میں شامل تھے؟؟؟۔۔
دوست نے جواب دیا ، صدر مارکیٹ میں تھی اور تین لوگ شامل تھے موبائل والا۔۔۔ پولیس والا اور میں۔۔۔

0 comments:

Post a Comment