Monday, 29 April 2013

Relationship

Posted by Unknown on 00:08 with No comments
رشتہ داری

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رشتہ داری عرش کے ساتھ معلق ہے وہ اعلان کرتی ہے کہ جو مجھے ملائے گا اسے اللہ پاک (اپنے ساتھ ) ملائے گا اور جو مجھے توڑے گا اللہ پاک اس سے قطع تعلق کرے گا
صیح بخاری

0 comments:

Post a Comment