سورہ طارق
( 1 ) آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم
( 2 ) اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے
( 3 ) وہ تارا ہے چمکنے والا
( 4 ) کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں
( 5 ) تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
( 6 ) وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے
( 7 ) جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے
( 8 ) بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے
( 9 ) جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
( 10 ) تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا
( 11 ) آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے
( 12 ) اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے
( 13 ) کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
( 14 ) اور بیہودہ بات نہیں ہے
( 15 ) یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں
( 16 ) اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں
( 17 ) تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو
--------------------- ----------------
( 1 ) By the sky and the night comer
( 2 ) And what can make you know what is the night comer?
( 3 ) It is the piercing star
( 4 ) There is no soul but that it has over it a protector.
( 5 ) So let man observe from what he was created.
( 6 ) He was created from a fluid, ejected,
( 7 ) Emerging from between the backbone and the ribs.
( 8 ) Indeed, Allah, to return him [to life], is Able.
( 9 ) The Day when secrets will be put on trial,
( 10 ) Then man will have no power or any helper.
( 11 ) By the sky which returns [rain]
( 12 ) And [by] the earth which cracks open,
( 13 ) Indeed, the Qur'an is a decisive statement,
( 14 ) And it is not amusement.
( 15 ) Indeed, they are planning a plan,
( 16 ) But I am planning a plan.
( 17 ) So allow time for the disbelievers. Leave them awhile.
( 1 ) آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم
( 2 ) اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے
( 3 ) وہ تارا ہے چمکنے والا
( 4 ) کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں
( 5 ) تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
( 6 ) وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے
( 7 ) جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے
( 8 ) بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے
( 9 ) جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
( 10 ) تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا
( 11 ) آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے
( 12 ) اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے
( 13 ) کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
( 14 ) اور بیہودہ بات نہیں ہے
( 15 ) یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں
( 16 ) اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں
( 17 ) تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو
( 2 ) اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے
( 3 ) وہ تارا ہے چمکنے والا
( 4 ) کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں
( 5 ) تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
( 6 ) وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے
( 7 ) جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے
( 8 ) بےشک خدا اس کے اعادے (یعنی پھر پیدا کرنے) پر قادر ہے
( 9 ) جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
( 10 ) تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا
( 11 ) آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے
( 12 ) اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے
( 13 ) کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
( 14 ) اور بیہودہ بات نہیں ہے
( 15 ) یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں
( 16 ) اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں
( 17 ) تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو
--------------------- ----------------
0 comments:
Post a Comment