Monday, 29 April 2013


چہرے پر چمک پیدا کرنے کیلئے
کچھ لوگوں کے چہرے نقوش کے اعتبار سے توجاذبیت رکھتے ہیں مگر چمک نہیں رکھتے۔ اس کیلئے عورت و مرد کی تمیز نہیں۔ یہ نسخہ سب استعمال کر سکتے ہیں۔ لیموں کا رس ایک چمچ‘ زعفران چند پتیاں (پسی ہوئیں)، روغن ِ زیتون ایک چمچ
 سب کو ملا کر رکھ لیں رات کو سوتے وقت چہرے پر لگائیں روزانہ چند دن ایسا کرنے سے چہرے کی جلد چمک اٹھے گی۔

0 comments:

Post a Comment