ہاتھوں کی صفائی کیلئے
یوں تو بازار میں بہت اقسام کے ہینڈ لوشن دستیاب ہیں مگر مہنگے ہوتے ہیں
۔ ہر کوئی افورڈ نہیں کر سکتا۔ ہاتھوں کا میل کچیل صاف کرنے کیلئے کوکنگ آئل
ایک چائے کا چمچ‘ پسی ہوئی چینی ½ چائے کا چمچ ہاتھوں پرملیں تقریباً پانچ
منٹ تک ایسا کریں پھر دھولیں۔ ہاتھ صاف ہو جائیں گے۔ اچھے ہینڈ لوشن جیسا
کا م کرتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment