لندن
…این جی ٹی …رنگین پھو ل بو ٹوں والے لبا س تو بہت سے ڈیز ائنر تیا ر کر
تے ہیں لیکن ایک برطا نوی کمپنی نے ایسا لباس تیار کیا ہے جس میں 10 ہزار
LED بلب استعمال کیے گئے ہیں،جن کی جھلملا ہٹ اور بدلتے رنگ اس لبا س کوایک
انو کھا روپ دیتے ہیں ۔ LED قمقموں کے علا وہ اس لبا س میں سینکڑ وں کر
سٹل بھی جڑے گئے ہیں جو ا س کی خو بصورتی میں مزید اضا فہ کر رہے ہیں ۔
Thursday, 2 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment