Thursday, 2 May 2013



ٹوکیو…این جی ٹی …لا ل بیگ دیکھ کراکثرخواتین کی چیخیں نکل جا تی ہے اسی لیے شرارتی لڑکے انہیں ڈرانے کے لیے یہی حربہ استعما ل کر تے ہیں۔ اب اگر کسی کو ڈرانے کے لیے اصلی لا ل بیگ نہ مل سکے تو جاپا نی سا ئنسدانوں نے رو بو ٹک لال بیگ بھی تیا ر کر لیے ہیں ۔ روچ بوٹ نامی اس ایجا د کواسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرو ل کیا جا سکتا ہے جس کی شکل صو رت اور حرکت اصل لال بیگ سے انتہائی قریب تر ہے ۔اس کے بنانے والوں کی کہنا ہے کہ وہ لو گ جو کا کر وچ سے خو ف کھا تے ہیں اس روبوٹک کاکر وچ کی مدد سے اپنا ڈر ختم کر سکتے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment