موبی لنک نے موبی لنک گپ شپ کے نام سے ایک دلچسپ نئی پیشکش متعارف کرائی ہے۔ گپ شپ آفر میں آپ 20 فرینڈز اینڈ فیملی نمبرز ایڈ کر سکتے ہیں۔ (کوئی دوسرا ٹیلی کام آپریٹر فرینڈز اینڈ فیملی نمبرز اتنی تعداد میں شامل کرنے کی اجازت نہیں دیتا)۔ اس پیشکش میں آپ دن 12 بجے سے رات 7 بجے تک اپنے دوستوں اور خاندان کو تقریبا مفت میں کال کر سکتے ہیں۔
پیشکش کی رکنیت حاصل کرنے کے لئے یو ایس ایس ڈی کوڈ * 363 # ڈائل کریں۔ سبسکرپشن چارجز 7 روپے جمع ٹیکس فی دن ہیں۔ ہر فرینڈز اینڈ فیملی نمبر شامل کرنے کے چارجز 5 روپے جمع ٹیکس ہیں۔
0 comments:
Post a Comment