اسلام
آباد…پنجاب ، خیبر پختونخوا اور ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،
لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، زلزلے کے
جھٹکے شمالی بھارت میں بھی محسوس کیے گئے ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے
مطابقزلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ سات تھی ، مرکز اسلام آباد سے 267 کلو میٹر
دور زمین سے دس کلو میٹر گہرائی میں تھا ۔
Wednesday, 1 May 2013
پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی علاقوں میں زلزلہ ،شدت5.7تھی
Posted by Unknown on 01:32 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment