Wednesday 29 May 2013


کابل…افغانستان کے صوبے پنج شیر کے گورنر ہاوٴس میں داخل ہونے والے 6خود کش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا۔ کابل میں میں حکام کا کہنا ہے کہ آج صبح سویرے ملک کے ایک انتہائی مستکم علاقے میں حملہ کیاگیاتھا۔صوبائی گورنر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس وردی میں ملبوس چھ خود کش حملہ آور گورنرہاوٴس کے دفاترمیں داخل ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز نے حملہ آوروں میں سے 6کو ہلاک کردیا جبکہ ایک نے خود کو اڑالیا۔

0 comments:

Post a Comment