Wednesday 29 May 2013


سڈنی…آسٹریلیا کا شہر سڈنی مسلسل دوسرے روز بھی دھند کی لپیٹ میں ہے ،کئی پروازیں اور معمولات زندگی شدید متاثر ہورہا ہے ،مشرقی ساحلی علاقوں اور قریبی شہروں میں اندرون ملک پروازیں معطل اور تاخیر کاشکار ہیں۔ متعدد پروازوں کا رخ دوسرے شہروں کی جانب موڑ دیا گیا ہے ،فیری سروس بھی متاثر ہو رہی ہے۔

0 comments:

Post a Comment