Tuesday 7 May 2013



اسلام آباد… 9 مئی کو تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ شیڈول کے مطابق ہوگا، جلسے میں عمران خان شرکت کریں گے اور خطاب بھی کریں گے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق 9 مئی کو شیڈول کے مطابق جلسہ ہوگا جس میں عمران خان خطاب بھی کریں گے۔ عمران خان لفٹر سے گرکرزخمی ہوگئے تھے۔

0 comments:

Post a Comment