واشنگٹن…امریکی
ریاست واشنگٹن میں دریاپر بناپل گرنے سے کئی گاڑیاں مسافروں سمیت پانی میں
جا گریں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور 3 افراد کو ریسکیو کرلیا گیاہے ،
حکام کے مطابق واشنگٹن میں دریائے Skagit پر دیہی علاقے میں بنایا گیا پل
اس وقت گراجب اس پر بڑی تعداد میں مسافر گاڑیاں موجود تھیں جو مسافروں سمیت
پانی میں جاگریں۔حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں
اورکشتیوں کی مدد سے لوگوں کو پانی سے نکالا جارہاہے۔
Friday, 24 May 2013
واشنگٹن : دریاپر بناپل گرگیا ،متعدد گاڑیاں مسافروں سمیت پانی میں جا گریں
Posted by Unknown on 05:49 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment