Wednesday 29 May 2013


اسٹاک ہوم…این جی ٹی …سوئیڈن کے ایک کسان نے اپنے ٹریکٹر میں انتہائی طاقتور انجن نصب کردیا ہے جس کت بعد وہ ایک تیز رفتار ریسنگ گاڑی کی طرح دوڑتا ہوا نظر آتا ہے۔نیلسن نامی اس شخص نے کھیتوں میں استعمال ہونے والے ایک عام ٹریکٹرکا انجن تبدیل کرتے ہوئے اس میں 240طاقت کاVolvo ٹربو انجن نصب کر دیا ہے جس کے بعد اس رفتار بڑھ کر 50سے 60میل فی گھنٹہ ہو گئی ہے۔اب نیلسن کیلئے کھیتوں میں ہل چلا کر فصل اُگانا بھی کچھ مشکل نہیں رہاجو دیکھتے ہی دیکھتے اس انوکھے ٹریکٹر کے سہارے منٹوں میں اپنا تمام کام نمٹا لیتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment