لندن…این
جی ٹی…بر طا نوی سا ئنسدانوں نے ایسا روبو ٹ تیا ر کر لیا ہے جو کسی ما ہر
ڈاکٹر کی طر ح ہیئر ٹرانسپلا نٹ کر سکتا ہے۔ Patrick Shawنامی 38 سالہ شخص
لندن کے اسپتا ل میں رو بو ٹ سے ہیر ٹرانسپلا نٹ کروانے والا پہلا شخص بن
گیا ہے ۔ یہ جدید روبو ٹکسی ڈاکٹر کے مقابلے میں 50گنا تیز رفتا ری سے
ہیئرٹر انسپلانٹ کر نے کی صلا حیت رکھتا ہے۔رو بو ٹ ڈاکٹرکے ذریعے کے جانے
ہییر ٹرانسپلا ٹیشن میں نہ صرف وقت کم لگتا ہے بلکہ انتہا ئی صفائی کے سا
تھ مکمل ہونے والے اس عمل سے مر یض بھی مکمل طور پر مطمئن ہیں ۔
Sunday, 5 May 2013
بر طا نیہ میں ہیر ٹرا نسپلا نٹ کر نے والا رو بو ٹ متعارف
Posted by Unknown on 19:37 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment