Monday, 6 May 2013

The Wise... عقلمند

Posted by Unknown on 00:27 with No comments
استاد نے امتحانی سوالنامہ پوری کلاس کے بچوں کو دیا۔ جس میں بہت زیادہ سوالات تھے
بچوں نے بڑی مشکل سے جوابات لکھے اور استاد کو واپس کردیے۔
ایک بچے نے سوالنامے کے جواب میں لکھا تھا۔
مجھے آج ارسطو کا قول سچ لگ رہا ہے کہ " ایک بےوقوف اتنے سوالات کرسکتا ہے کہ عقلمند ان کے جوابات نہ دے سکے"

0 comments:

Post a Comment