اسلام
آباد…عام انتخابات میں دھاندلی کی شکایات لے کر سیاسی رہ نما الیکشن کمیشن
پہنچ گئے ہیں،شکایات لے کر الیکشن کمیشن پہنچنے والے سیاسی راہنماؤں میں
چودھری شجاعت ، مشاہد حسین، جہانگیر ترین اور مولانا عطاء الرحمان سمیت
دیگر شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق ان راہنماؤں نے سیکریٹری الیکشن کمیشن سے
ملاقات کر کے اپنی اپنی تحریری شکایات پیش کیں۔
Tuesday, 14 May 2013
عام انتخابات میں دھاندلی کی شکایات ،سیاسی راہنما الیکشن کمیشن پہنچ گئے
Posted by Unknown on 02:05 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment