Thursday 30 May 2013


ٹیکساس… این جی ٹی… امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ایسا کیمرہ تخلیق کیا گیا ہے جسے ٹائر لگا کر منفرد بنادیا گیا ہے ۔اس کیمرے کے نچلے حصے میں اسکیٹ بورڈ کے انداز میں تین ٹائر نصب کیے گئے ہیں جو گا ڑی کی طرح تیز رفتاری سے ہموار جگہ پر دوڑ کر منظر کشی کر تے ہیں۔اس کیمرے کی بدولت کیمرہ مین کو نا صرف سہولت مل گئی ہے بلکہ اب یہ کیمرہ مین کا نصف کام بھی خود ہی سر انجام دے گا۔

0 comments:

Post a Comment